عمران خان کا خواب حقیقت میں تبدیل اب خیبرپختونخوا کے ہر شہری کے پاس صحت صحولت کارڈ ہوگا اور کتنے لاکھ روپے کی انشورنس ملے گی جانیئے اس بلاگ میں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ہفتے کے روز خیبر پختونخوا کے ایک حصے میں 31 اکتوبر سے 10 لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس شروع کرنے کا اعلان کیا [...]