We are the largest independent & proactive PTI supporters community

سفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کے دو ٹوک مؤقف کی فتح، تمام مسلم ممالک کیطرف سے داد و تحسین کے مراسلے.. ڈچ حکومت نے پاکستانی حکومت کے دباؤ کے پیش نظر متنازع خاکوں کا مقابلہ ختم کر دیا

دربارہ کے گرد چکر لگاتا رہا،

اور جسے وہ یہودی ایجنٹ کہتا تھا، اس نے پہلے پارلیمنٹ کے فلور پر گستاخانہ خاکے بنانے والوں کے خلاف آواز بلند کی، پھر دفتر خارجہ کے ذریعے ہالینڈ حکومت سے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جس کی بدولت ہالینڈ کو یہ مکروہ پروگرام منسوخ کرنا پڑا۔

شاہ محمود قریشی بھی مبارکباد کا مستحق ہے۔ جماعت اسلامی کے اراکین نے اسمبلی میں قرارداد پیش کیں، وہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

یہ اپنی اپنی قسمت کی بات ہے کہ عمران خان کے ذریعے پہلے خیبرپختون خواہ میں قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دلوایا گیا، پھر امام مسجد کی تنخواہیں مقرر کی گئیں، پھر مدارس کے طلبا کی بہبود کیلئے ۲۲ کروڑ گرانٹ منظور کی گئی، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت پہلی مرتبہ سرکاری طور پر منایا گیا اور اب گستاخانہ خاکوں کے خلاف بھرپور ردعمل کا مظاہرہ کرکے ان پر پابندی لگوائی گئی۔

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے

یہ بڑے نصیب کی بات ہے

(KP govt makes Quranic education compulsory in schools)

KP Govt to Pay Monthly Stipends Worth Billions to Imams at Major Mosques

KP govt’s Rs300m grant for Darul Uloom Haqqania

KP govt announces public holiday on day of Hazrat Umar’s martyrdom

 

Leave a Comment