We are the largest independent & proactive PTI supporters community

فرانسیسی صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون ، وزیراعظم بننے پر مبارک باد ۔ مزید جانیے اس خبر میں

جمعرات کی رات کو فرانسیسی صدر کا عمران خان کو ٹیلی فون ۔ فرانسیسی صدر نے عمران خان کو وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی ۔ بات چیت کے دوران تواناٰٰٰٰئی ، آبائی وسائل اور باہمی تجارت کے فروغ پر غور کی ۔ فرانسیسی صدر نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی تعریف بھی کی ۔ وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔ فرانسیسی صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت کر لی ۔

Leave a Comment