Help us spread the message of change - Share with your friends

سنا تھا اللّہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے آج دیکھ بھی لیا۔ آج سارا دن سوشل میڈیا پر کیلیبری فونٹ کے معاملے پر شدید تنقید ہوئی ۔ یعنی کے جب جعلی معائدہ عدالت کو دینے کے لیے بنایا گیا تو جو فونٹ استعمال ہوا وہ معائدے  کی تاریخ کے ایک سال بعد ریلیز ہوا تھا۔ ہم یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں کہ شریف خاندان ہر طرف سے رنگے ہاتھوں پکڑا جا چکا ہے ، لیکن یہ جھوٹ ، اور دھوکہ دہی کی کونسی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہیں ۔

مزید جانیے آے آر وائے کی اس رپورٹ میں

Some interesting tweets on #Calibri

 

 

 

 

 

 

 

Help us spread the message of change - Share with your friends