We are the largest independent & proactive PTI supporters community

پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا خواب دیکھنے والی ن لیگ کا اپنا وزیر اعلیٰ بلوچستان فارغ

بلوچستان میں اپوزیشن کی تحریک کے نتیجے میں ن لیگے کے وزیراعلیٰ نواب زہری  کو اس وقت استعفیٰ دینا پڑا جب ن لیگ کے اپنی جماعت کے ممبر اسمبلی بھی اس کے حق میں ووٹ دینے کو تیار نہیں تھے۔ ن لیگ نے اپنے بھرپور شعبدہ بازیاں کیں اورکٹھپتلی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی کوئٹہ بھیجا گیا لیکن وہ بھی ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کو سہارا نہیں دے سکے۔ اور اب نئے وزیراعلیٰ کا چنائو ہو چکا ہے جس میں ن لیگ کو ایک مرطبہ پھر بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور مسلم لیگ ق کے امیدوار عبدالقدوس بزنجو کامیاب ہو گئے ہیں ۔ ن لیگ کا پاکستانی سیاست سے تیزی کے ساتھ خاتمہ ہو رہا ہے اور ایسے ہی صورتحال رہی تو اگلے الیکشن تک نواز شریف خاندان گنتی کی سیٹیں بھی نہیں جیت سکے گا۔ انشااللہ

Leave a Comment