Usman Dar Under Fire

آجکل عثمان ڈار سوشل میڈیا میں شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی وجہ حال ہی ان کے ایک ٹاک شو کے دوران دیئا گیا بیان ہے جس میں انہوں نے مولانہ فضل الرحمان کی مثال اُس پٹھان کے ساتھ دی جو پانچ سو کی چیز پچاس روپے میں فروخت کر جاتا ہے ۔ عثمان ڈار کہنا چا رہے تھے کہ جیسے یہ پٹھان جو پہلے اپنے سامان