Imran Khan wins the hearts of Sikh community: Watch Navjot Singh heart touching speech at Kartarpur

کرتارپور راہداری کھول کر عمران خان نے سکھوں کے دل جیت لیے ۔ اس موقع پر نجوت سنگھ سدھو نے تاریخی خطاب کیا اور پوری سکھ برادری کی طرف سے عمران خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ نجوت سدھو کا کہنا تھا کہ پارٹیشن سے لے کر اب تک کسی حکمران ںے سکھوں کے لیے یہ کام نہیں کیا جو عمران خان نے کیا ہے اور سکھ