لاہور ، کلثوم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور۔ کلثوم نواز کے اثاثوں میں تضاد اور اقامہ کے نظرانداز کر کے رٹرنگ افسر نے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے تھے جو کہ اب عدالت میں سماعت کے لیے منظور ہو گیا ہے ۔ اگر انصاف کے تقاضے پورے ہوئے تو شریف خاندان کا کوئی فرد اس قابل نہیں کہ الیکشن میں حصہ لے سکے۔ دوبارہ پرائم منسٹر ہائوس جانے کی تیاری کی بجائے انہیں اڈیالہ جیل کی تیاری کرنی چاہیے
are sharifs still eligible to contest elections after Panama Case decision? Strange!