We are the largest independent & proactive PTI supporters community

وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے استعفیٰ مانگ لیا

, ایک آچھی روایت کا آغاز کیا گیا ہے, یہ ہے وہ پاکستان جس کا خواب کپتان نے دکھا دیا تھا

 “پی ٹی آئی کی حکومت شروع کرنے جا رہی ہے “احتساب بلا تفریق

-وزیر اعظم عمران خان نے بابر اعوان سے استعفٰی مانگ لیا

بابر اعوان پر نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیری حربوں کا نیب ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

عمران خان ایک ایسا پاکستان چاہتے تھے کہ جس میں کرپشن تو دوراگروزیرِاعظم پر ضرورت سے زائد اخراجات کا ہلکا سا بھی شک ہو تو لوگ ان سے پوچھنے کی اخلاقی جرأت کر سکیں۔

بابر اعوان نے استعفیٰ میں لکھا ہے کہ وہ ریفرینس میں نام آنے کے بعد اس عہدے سے چمٹے نہیں رہ سکتے.. جلیل القدر صحابہ کرام کا بھی یہی طریقہ کار ہوتا تھا،،، عمران خان نے جو وعدہ قوم کے ساتھ کیا ( احتساب کا عمل سب کے لئے برابری کی سطح پر ہوگا ) اسلئے میں سب سے پہلے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کرتا ہوں۔ اس بیانیے پر بابر اعوان بلاشبہ داد کے مستحق ہیں۔

Leave a Comment