We are the largest independent & proactive PTI supporters community

وزیراعظم ہائوس سے آٹھ بھینسیں برامد ، یہ بھینسیں کس لیے رکھی گئی تھیں جانیئے اس خبر میں

عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے وزیراعظم ہائوس میں موجود آٹھ عدد بھینسوں کی فروخت کا بھی اعلان کیا ہے۔ یہ بھینسیں گزشتہ وزیراعظم نواز شریف صاحب کی خوراک کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے سرکاری خرچ پر خریدا گیا تھا۔ ان بھینسوں کے ساتھ ساتھ چار اضافی ہیلی کاپٹر بھی فروخت کر کے عوام کی خدمت کی جائے گی۔ یہ تمام اقدامات عمران خان کی سادگی مہم کے سلسلے میں کیے جا رہے ہیں تاکہ غریب عوام کے پیسوں پر حکمران عیاشی بند کریں جس کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرطبہ کسی وزیراعظم نے وزیراعظم ہائوس اور دیگر غیر ضروری سہولیات اور پروٹوکول لینے سے انکار کیا ہے۔

دوسری طرف جیسے ہی عمران خان صاحب نے سادگی مہم کا آغاز کیا اور اخراجات میں نمایاں کمی لائے تو ن لیگیوں نے کہنا شروع کر دیا کہ نوازشریف بھی وزیراعظم ہائوس کا خرچہ اپنے جیب سے دیتا تھا جبکہ سالانہ وزیراعظم ہائوس کا خرچہ اربوں روپے پر مشتمل ہے جو کہ سرکاری خزانے سے دیا گیا یہاں تک کہ نوازشریف کے دودھ کے لیےبھی غریب عوام کی جیب سے بھینسیں لے کر رکھی گئیں وہ بھی آٹھ

Leave a Comment