یہ پاکستان کے لیے انتہائی بدقسمتی کی بات ہے کہ جب ایک صوبائی حکومت موجودہ بوسیدہ نظام میں حقیقی تبدیلی لانے کے لیے جامع اور ٹھوس اقدامات اُٹھاتی ہے تو اسے وفاقی حکومت کی جانب سے حوصلہ افزائی کی بجائے انتقامی کاروایؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو پاکستانی عوام کو ترقی اور خوشحالی کے ثمرات سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کے جائز قانونی حقوق دلانے کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے اُٹھائے گئے اقدامات کو ناکام بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی دانستہ رکاوٹیں تبدیلی کے خواہاں لوگوں کے لیے کسی سزا سے کم نہیں۔
Good letter from Mr. Khattak
Good letter