Notice: Uninitialized string offset: 0 in /home/isupport/public_html/wp-content/plugins/coil-web-monetization/includes/functions.php on line 302

ہم اپنی پوری ٹیم کی جانب سے ، پاکستان کی شان عمران خان صاحب، پی ٹی آئی ٹیم ، تمام ممبرز، ورکرز، سپورٹرز، کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس تحریک کے لیے، پاکستان میں تبدیلی کے لیے انتھک محنت اور کاوشیں کی گئیں ۔ ہمارے چیئرمین سمیت بہت سے کارکنوں نے قربانیاں دیں۔ بہت سے تحریک انصاف کے ساتھی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ بہت سے زخمی اور دیگر مصائب کا شکار ہوئے۔ ہمارے کپتان نے ہر طرح کی تنقید اور گھٹیا الزامات برداشت کیے ۔ لیکن ہمت نہیں ہاری۔ آج کی جیت اسی محنت اور بہادری کا نتیجہ ہے کہ اللہ نے ہمیں کامیابی سے ہمکنار کیا اور آگے بھی ہمیں ایسے ہی محنت اور لگن کے ساتھ پاکستان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے جانا ہے۔

0 0 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x