Help us spread the message of change - Share with your friends

یہ صرف ایک مختصر تجزیہ ہے ، اس کے علاوہ بھی اور بہت سے باتیں ہیں جو نواز شریف اور عمران خان میں بالکل مختلف ہیں۔ لیکن سمجھدار کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ عمران خان کوئی لوٹی ہوئی دولت بچانے اور مزید پیسہ بنانے کے لیے یہ جدوجہد نہیں کر رہا۔ خانصاحب نے اپنا تن من دھن سب کچھ پاکستانی قوم کے مستقبل کے لیے لگا دیا ہے۔ اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم عمران خان کے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں او ر لوگوں کو سمجھائیں کے دھونس ، دھاندلی اور نا انصافی کے خاتمہ کے لیے عمران خان ناگزیر ہے، وگرنہ یہ ملک جیسے چلایا گیا ہے مزید چلنے کے قابل بھی نہیں رہا۔

Help us spread the message of change - Share with your friends