Help us spread the message of change - Share with your friends

Man arrested for eating 5 human dead bodies!

جس معاشرے میں غریب آدمی دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل ہو۔ جہاں غربت ، جہالت ، اور افلاس نے ڈیرے ڈالے ہوں ۔ ایسے معاشرے میں انسانی مردہ گوشت خور ملنا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔آپ بے شک اپنے گھر بیٹھے حلال مرغی اور بکرے نوش کر رہے ہوں ، باہر عوام اس حال کو پہنچ چکی کہ مردہ انسانوں کا گوشت کھا رہے ہیں۔ اور اس سب حالا ت کے ذمہ دار ہماری حکومت سمیت وہ تمام لوگ ہیں جو ان حکومتوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔ خدارا اس ملک کو ہم نے کیا سے کیا بنا دیا اور اب بھی اگر ہم نے ہوش کے ناخن نہیں لیے تو پتا نہیں اور کتنے ستم ہونگے ، ذندہ تو ذندہ اب تو مردے بھی محفوظ نہ رہے!

Help us spread the message of change - Share with your friends