We are the largest independent & proactive PTI supporters community

Fake Lawyers caught in Nawaz Sharif’s Lawyers Convention

کیلبری فونٹ کے بعد پیش خدمت ہیں کالے کوٹ ۔ شریف خاندان کی ایک اور جعلسازی پکڑی گئی۔ میاں صاحب پاکستانیوں کو بےوقوف بنانا اب ممکن نہیں، دیکھا آپ نے سڑک پر کھڑے لوگ ریکارڈنگ کرنے کے ساتھ ساتھ بتا بھی رہے تھے کہ یہ پولیس والے ہیں اور کیسے جلدی جلدی اندر جا رہے تھے جیسے کوئی دیکھ نہیں پا رہا ۔ لوگ اندھے نہیں ہیں انہیں سب نظر آ رہا ہے ۔

 Imran Khan react on the video showing policemen wearing black coats

 

Mubashar Lucman on fake lawyers

    • Saba Haroon
    • September 1, 2017

    Nawaz sharif is all fake, starting from his DOB , its fake, his promises are fake, projects are fake, documents are fake, party is fake , n everything else is fake as well… he is a fake king

  1. کوئی چیز کوئی کام تو اصلی کر لیں

Leave a Comment