We are the largest independent & proactive PTI supporters community

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ مزید جانیے اس خبر میں

وزیراطلات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ نہیں کیا۔ ٹیکس آرڈیننس پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی اور گیس کے نرخ بھی نہیں بڑھاہیں گے ۔
وزیراطلات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اورنج لائن پروجیکٹ دو سو پچاس پہنچ چکا ہے ۔ اتنے بجٹ سے خیبر تا کراچی کا ریلوے ٹریک ڈبل ہو سکتا ہے ۔ حکومت میٹرو منصوبوں پر سبسڈی بند کر دے تو یہ منصوبے بند ہو جا ہیں ۔ اور وفاقی کابینہ نے وزارت کیڈ ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔

Leave a Comment