جس طرح نوازشریف پر اعتبار نہیں کیا جاسکتاجو وعدہ خلافی میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں تو اس کے ماتحت الیکشن کمیشن پرکیسے اعتبار کیا جاسکتا ہے۔ اگر زرداری نوازشریف کے کہنے پر فوج کےخلاف بیان دے سکتا ہے توکیا الیکشن کمیشن نوازشریف کے کہنے پر عمران خان کی جھوٹی تسلّی نہیں کر آسکتا؟ آپ ایک سُراخ سے کتنی دفعہ ڈستے رہیں گے؟