PTI media & information secretary Shireen Mazari issued the statement rejecting rumors of PTI deal with PPPP for senate elections. Shireen Mazari revealed that Asif Zardari made a phone call to Imran Khan seeking support and collaboration for upcoming senate elections. Which Imran Khan declined gracefully. It proves once again that Imran Khan is in politics not for the benefits but to do the right things for the nation.

پی ٹی آئی مخالف جماعتوں کی شدیدخواہش ہے کہ چاہے جھوٹ ہی سہی لیکن عمران خان کے ساتھ مفاہمت کی خبر چلوا دیں ۔
اس دفعہ آصف زرداری نے عمران خان کو سینٹ انتخابات کے لیے گٹھ جوڑ کرنے کے لیے فون کیا اور عمران خان کے انکار کے باوجود یہ ظاہر کیا گیا جیسے عمران خان سے اتحاد ہو گیا۔
اس سے پہلے ن لیگ نے بھی عمران خان کے ساتھ ڈیل کی باتیں کیں جب خانصاحب نے پشاور سکول حملے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ کتنی شدید خواہش ہے کہ کسی طرح عمران خان ان کی مخالفت چھوڑ کر مفاہمت کر لے۔ لیکن عمران خان حیران کر دینے کی حد تک مضبوط ارادے کا مالک ہے۔ ہر قسم کی دھونس، جھوٹ ، مکروفریب، اور لالچ عمران خان کو اس کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکا۔