ARVE Error: need id and provider

 

اب چار حلقوں کی بات ختم ہو چکی ۔ پورے الیکشن کی تحقیقات کروائی جائیں

نادرا کا آرضی ہیڈ لگا کے ریکارڈ میں ردوبدل کیا جا رہا ہے

آصف زرداری کی کارکردگی نواز شریف سے بہت اُوپر ہے

بجلی بھی مہنگی کر دی ہے اور لوڈشیڈنگ بھی زیادہ ہو گئی ہے اور وزیر صاحب کہہ رہے ہیں کہ بارش کے لیے دعا کرو

پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اپنی تشہیر پر اتنا پیسا خرچ نہیں کیا

جو حکومت دھاندلی کر کے آتی ہے وہ میرٹ کی پرواہ نہیں کرتی