Help us spread the message of change - Share with your friends

Report on the mood of PMLN leaders in the cabinet meeting


 

جب عمران خان ن لیگ کی دھاندلی اور کرپشن پر احتجاج کر رہا تھا تو نونیے کہتے تھے رو عمران رو اور اب خود بیٹھے رو رہے ہیں ۔ نواز شریف سمیت پوری کابینہ کے چہروں پر بارہ بجے ہوئے ہیں ۔ شریف خاندان کی کرپشن اور جھوٹ بے نقاب ہو چکے ہیں اور اب ان کے مقدر میں رونے کے سوا کچھ نہیں۔عمران خان پر جھوٹے مقدمے بنا ئے ، جھوٹے الزام لگائے لیکن خانصاحب نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ، آج شریف خاندان اپنے درباریوں سمیت رو رہا ہے ۔ الحمداللہ

سعد رفیق جیل کا پرانا گزرا وقت یاد کر کے روتے ہوئے

سعد رفیق یہ پڑھے لکھے طالب علم چوروں کے حق میں نہیں چوروں کے خلاف عمران خان کے ساتھ پہلے ہی نکلے ہوئے ہیں۔ اپنی جھوٹی دنیا سے باہر نکلو

خواجہ سعد کے رونے پر ہارون الرشید کا تجزیہ

عمران خان

Help us spread the message of change - Share with your friends