We are the largest independent & proactive PTI supporters community

قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہو گا ۔ وزیراعظم عمران خان کا سول سرونٹنس سے خطاب ، مزید جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان نے اور کہا کہ بیوروکریسی مجھے پسند کرتی ہے یا نہیں پرواہ نہیں ،بس کا م چاہیے۔ میرٹ پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،وزیراعظم نے سول سرونٹس پر واضح کر دیا ۔ چیرمین نیب سے کہا ہے سب کا احتساب کریں ،تضحیک نہیں ۔ قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہو گا ۔ اور کہا کہ بیوروکریسی کو ہر قسم کے سیاسی دباوٓ سے بچائیں گے ۔ ملکی مفاد میں کام کریں میں ساتھ کھڑا ہوں گا ۔

وزیراعظم عمران خان نے اور کہا کہ ایسے منصوبے بنائے گے کہ قرضہ لے کر خسارے میں جا رہے ہیں ۔ سول سرونٹنس معاشی صورتحال کے بارے میں بہتر جانتے ہیں ۔ ہم نے خود کو نہ بدلا تو آگے تباہی ہے ۔ دس سال میں قرضہ چھ ہزار سے تیس ہزار ارب پر پہنچ گیا ۔ ملک چلانے کے لیے خزانہ خالی ہے ۔ جو سوچ انگریز چھوڑکر گئے وہی ہماری ایلیٹ کی سوچ ہے ۔ چانسز لیں ، غلطی ہو گی لیکن اس میں کوئی بری بات نہیں ۔ پوری طرح کام کریں کوئی غلطی ہوئی تو میں ساتھ کھڑا ہونگا۔

Leave a Comment