We are the largest independent & proactive PTI supporters community

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد۔ مزید جانیے اس خبر میں

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر پہنچے ۔ وزیراعظم عمران خان نے گارڈ آف آنر کے ساتھ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ۔ دعا فاتحہ کی ، پھولوں کی چادر چڑھای ۔ یہ وزیراعظم عمران خان کا وزیراعظم بننے کے بعد کراچی کا پہلا
سرکاری دورہ ہے ۔ اور وزیراعظم عمران خان نے اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں پودا لگا کر ٌ گرین پاکستان ٌ مہم میں حصہ ڈالا۔
سندھ سرکار کے حکام سے ملاقاتیں ،امن وامان پر بھی بات چیت ہوئی ۔ وزیراعلی سندھ نے اپنے تحفظات وزیراعظم عمران خان کے سامنے رکھے ۔ سندھ میں سینئر افسروں کے تبادلوں اور مالیاتی وسائل کی کٹوتی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ مراد علی شاہ نے بجلی ،گیس کے بحران سے بھی وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا۔ شہر میں نوے فیصد جرائم پر قابو پا لیا۔ آئی جی کی وزیراعظم کو بریفنگ ۔
وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورے پر اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں ۔ ایم کیو ایم پاکستان نے عمران خان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ خالد مقبول نے مزید بتایا کہ لا پتا کارکنوں ،بلدیاتی نظام ،مردم شماری اور کراچی پیکج پر بات چیت ہوئی ۔
وزیراعظم عمران خان کی صدر عارف علوی سے بھی بیھٹک ہوئی ۔

Leave a Comment