خانصاحب نے اسلام آباد احتجاج میں پانچ مطالبے پیش کر دیے!
۱۔ الیکشن کمیشن کے موجودہ تمام ممبر مستعفی ہو جائیں اور ایک نیا الیکشن کمیشن قائم کیا جائے جو کہ بالکل آزاد ہو اور اس کو وہ تما م اختیارات حاصل ہوں۔
۲۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دیے گئے چار حلقوں میں فوری طور پر انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ دوبارہ گنتی کی جائے۔
۳۔ جو لوگ بھی الیکشن دھاندلی میں ملوث پائے جائیں انہیں فوری سزائیں دی جائیں اور تمام وہ طاقتیں جو اس میں براہراست یا کسی بھی اور طریقے سے ملوث تھیں انہیں بے نقاب کیا جائے۔
۴۔اگلے الیکشن کے لیے کمپیوٹرائز نظام لایا جائے تاکہ دھاندلی ممکن نہ ہو ۔(biometric)
۵۔ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا جائے۔
Imran Khan demand no 1. We want a new independent election commission. All existing should resign
Imran Khan demand no 2. Thumb print verification of the 4 constituencies urgently
Imran Khan demand no 2. Thumb print verification of the 4 constituencies urgently
Imran Khan demand no 4. Computerize election system with Biometrics and abm machines. To eliminate rigging
Imran Khan demand no 5. Overseas Pakistanis should be given the right to vote