Khurram bhai review
انشااللہ وزیراعظم عمران خان اور اس کی کابینہ نے ہماری حکومت کے پہلے ۱۰۰ دنوں کا انقلابی پروگرام عوام کے سامنے رکھ دیا۔ تاریخی دن تھا آج۔ @zartajgulwazir @JahangirKTareen @Asad_Umar @SMQureshiPTI @UdarOfficial @teamUDPTI pic.twitter.com/2otO2eQkVv
— Khurram Mehmood (@khurramkibaat) May 20, 2018
PTI is the first political party ever in Pakistan which is giving a clear plan of action for the first 100 days after coming to power. Generally this is the honeymoon period which rulers enjoy rather than thinking what to do for the nation. But Imran Khan is going to fix things on priority on emergency basis. Watch out for yourself.
Live Streaming Event
Asad Umar Economic Policy Points
غریب پر سے ٹیکس کا بوجھ ختم کرنا ہے اور ان لوگوں سے ٹیکس لینا ہے جو ٹیکس نہیں دیتے
بجلی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا اور بجلی کی قیمتیں کم کرنی ہیں تاکہ فیکٹریاں چل سکیں
حکومتی حالات درست کر کے بیرون ملک پاکستانیوں کی انویسٹمنٹ پاکستان لانی ہے اور عام آدمی کے لیے بڑے پیمانے پر گھر اور فلیٹ بنانے ہیں پرائیوٹ سیکٹر کی مدد سے
پاکستان میں نئی سیاحتی مکامات کا افتتاح کریں گے اور کاروبار کے نئے مواقع فراہم کریں گے
ایف بی آر پر ایک ایماندار چیرمین لگائیں گے اور نئی پالیسی کا اعلان کریں گے جو عوام دوست ہوگی
پاکستان کے ادارے جو نقصان میں جا رہے ہیں انہیں سیاستدانوں اور بیروکریٹس کے چنگل نے نکال کر پروفیسنل لوگوں کے حوالے کریں گے جو ان اداروں کو منافع بخش ادارے بنا کر دکھائیں گے
سی پیک پاکستان کے لیے اہم ہے لیکن ابھی تک صرف یہ ایک انفراسٹرکچر تک محدود ہے لیکن حقیقت میں اس کا فائدہ تب ہے جب پاکستان میں بھی انڈسڑی لگے اور ہمارے لوگ بھی اس پراجیکٹ کا فائدہ اُٹھا سکیں۔
یہ سب کچھ کرنے کے لیے سرمایاکاری کی ضرورت ہے ، ہم نے بینکنگ سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے۔ تاکہ ہمارا فائینانششل سسٹم وہ سرمایہ لا سکے جو چاہیے۔
https://www.facebook.com/ImranKhanOfficial/posts/2693171577391912
PTI’s 100 Day Plan in the Press
https://www.thenews.com.pk/latest/319222-pti-takes-rare-initiative-with-sign-language-interpreter
http://gulftoday.ae/portal/a2938083-4c86-4eaa-9e2d-2939b57c1fa9.aspx
https://dailytimes.com.pk/242533/building-nation-not-motorways-accounts-for-real-success-imran/
https://arynews.tv/en/pti-100-day-plan-power-elections/
https://arynews.tv/en/pti-100-day-plan-power/
https://www.dawn.com/news/1408895/pti-presents-plan-for-first-100-days-in-power-if-elected-to-office
https://www.thenews.com.pk/latest/319196-pti-launches-100-day-agenda
Great update Sir.. Very nice