نعیم بخاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کے وقت کہا کہ وہ پارٹی میں کسی عہدے کے لیے نہیں بلکہ صرف اور صرف ایک سپاہی کی حیثیت سے عمران خان کی قیادت میں ملک سے نا انصافی اور کرپشن کے خاتمے کے لیے جدوجہد کرنے آئے ہیں.. انھوں نے کہا کہ عمر کے اس حصے میں جب خدا نے انھیں ہر آسائش سے نوازا ہے, وہ اسے اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ قوم کو مشکلات سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں. خاص طور پر انھوں نے عمران خان کی استقامت اور جدوجہد کو سراہا اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک خوش قسمت قوم ہیں جنھیں عمران خان جیسا بہادر اور مخلص لیڈر ملا ہے.
تحریک انصاف کے کارکن اور سپورٹرز نے نعیم بخاری کی شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا اور انٹرنیٹ پر ان کے لیے نیک پیغامات دیے.
آنے والے دنوں میں نعیم بخاری صاحب تحریک انصاف میڈیا اوروکلاء تنظیموں میں کلیدی کردار ادا کریں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ نعیم بخاری کے شامل ہونے سے تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف جنگ میں مزید پیش رفت ہوگی.
آنے والے دنوں میں نعیم بخاری صاحب تحریک انصاف میڈیا اوروکلاء تنظیموں میں کلیدی کردار ادا کریں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ نعیم بخاری کے شامل ہونے سے تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف جنگ میں مزید پیش رفت ہوگی. http://www.forumpakistan.com/pakistani-news-and-events-f2.html
آنے والے دنوں میں نعیم بخاری صاحب تحریک انصاف میڈیا اوروکلاء تنظیموں میں کلیدی کردار ادا کریں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ نعیم بخاری کے شامل ہونے سے تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف جنگ میں مزید پیش رفت ہوگی.
http://www.forumpakistan.com/pakistani-news-and-events-f2.html
PTI should give him some key position in media management and public relations
I wish to see Naeem Bukhari Sahab more active.. I have watched some of his interviews and he speaks for all of us.