Thank you Siasat.pk for going out there to NA120 Lahore, the constituency of Mian Nawaz Sharif, and asking people what they think about Panama Case pending decision. It shows the true voice of the people, what they think of corruption in Pakistan and accountability. Watching this video we realized the political career of Sharif family is over. Imran Khan rightly said that PTI will win all seats from Lahore in coming elections. Watch it to see it for yourself.
People of Lahore fully aware of Sharif family corruption exposed in Panama Case
جہاں پر لوگ پاکستان میں حکمرانوں کو قانون سے بھی زیادہ طاقتور سمجھتے ہیں وہا ں اب پاکستان کی ترقی کے لیے کرپشن کے احتساب کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں ۔ اب تک کی سپریم کورٹ کی تمام کاروائی کے بعد ن لیگ کے اپنے ووٹرز بھی یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ شریف خاندان لندن جائیداد سے متعلق کسی بھی قانونی شواہد فراہم کرنے سے قاصر رہا۔ عوام کی یہ رائے کوئی ٹی وی چینل نہیں بلکہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ سیاست ڈاٹ پی کی پیشکش ہے۔ عوام اب سمجھ چکے ہیں کہ پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ کرپشن ہے اور جب تک حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوگا پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ناممکن ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو فیصلہ بالکل نہیں لٹکانا چاہیے ۔
Subscribe
Login
0 Comments