عمران خان کبھی دھونس دھاندلی اور کرپشن کی سیاست سے ہار ماننے والا نہیں۔ لاہورمیں ن لیگ نے تمام حکومتی مشینری، سرکاری فنڈز پر اشتہاربازی، سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین سے ووٹ چھین کر، خرید کر ، غنڈہ گردی کر کے، ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر کے صرف اور صرف چند ووٹوں سے قوم اسمبلی کا الیکشن تو جیت لیا، لیکن صوبائی میں ہار گئے۔ لاہور کو اپنا گڑھ کہنے والوں کو یہ الیکشن جیتنے کے لیے کیا کیا نہیں کرنا پڑا۔ میں یہ یقین سے کہ سکتا ہوں کہ اگر ن لیگ حکومت میں نہ ہو تو اب یہ لاہور کا الیکشن نہیں جیت سکتے۔

دوسری طرف ایک نئی جماعت جس نے آج تک کبھی پاکستان پر حکومت نہیں کی، جس کا ووٹر وہ ہے جو پاکستان میں حکومت کے نظام میں تبدیلی چاہتا ہے، جو احتساب چاہتا ہے، جو پاکستان کو ایک بھکاری ملک سے بدل کر اسے اپنے پیروں پر کھڑاکرنا چاہتا ہے ۔جتنا بھی ووٹ پی ٹی آئی نے حاصل کیا اپنے نظریے پر حاصل کیا نہ کہ اقتدار کی طاقت استعمال کر کے۔ اس لیے نہ ہم ہارے ہیں نہ ہی ہمارا لیڈر ہارا ہے۔ پاکستان میں انصاف اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے ہماری یہ جدوجہد عمران خان کے سنگ جاری رہے گی بلکہ مزید زور شور سے تحریک کا پیغام پھیلائیں گے۔

PTI Leadership Press Conference after NA122 Result

ARVE Error: need id and provider

Imran Khan’s Message after NA122

ARVE Error: need id and provider

Few obvious things Sharifs brothers did breaking the laws to win NA122

ARVE Error: need id and provider