We are the largest independent & proactive PTI supporters community

Request to all Pakistanis to completely boycott all patwaris

بہت برداشت کیا، صبر اور اعتدال سے کام لیا لیکن اب اور نہیں۔ اب ہم ن لیگیوں کا مکلمل معاشرتی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ۔ ان کے ساتھ کھانا پینا، لین دین، یاری دوستی ، کاروبار ، رشتہ داری سب کا بائیکاٹ ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے ختم نبوت ﷺ کے قانون سے غداری ، انڈیا سے یاری ، پاکستان سے لوٹ مار ، اور بیرون ملک جائیدادیں ۔ ان کے بچے اب پاکستانی شہری بھی نہیں اور لوٹ مار کے بعد کہہ رہے ہیں کہ کوئی ہم سے پوچھے بھی نہ۔ پاکستانی بچے بھوکے مر رہے ہیں ، مائیں اپنے بچوں سمیت خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں ، معاشرتی حالات اس مقام پر جا پہنچے ہیں کہ بس اب قیامت آنی ہی باقی رہ گئی ہے ۔ نوجوان نوکریاں ڈھونڈنے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور ان کے بچے پیدا ہوتے ہی ارب پتی ہیں ، نہ جائیداد کا کوئی حساب کتاب نہ کاروبار کا ۔ اور عوام کو کھلانے کے لیے کھوتے ہیں ان کے پاس، نہ گوشت حلال نہ سبزی نہ دال نہ روٹی اصلی مل رہی عوام کو ۔ جو لوگ تھوڑا بہت بھی شعور رکھتے ہیں وہ تو پہلے ہی یہ حرام لیگ چھوڑ چکے ہیں اور توبہ کر چکے ہیں اللہ کے حضور ان بدمعاشوں کا ساتھ دینے پر ، لیکن جو اب ابھی باقی ہیں ان کے ساتھ وہ پکے حرامی ہیں ۔ ان کے دلوں پر مہر خدا لگ چکی ہی اور اگر یہ اتنا کچھ ہونے کے باوجود نہیں سمجھے تو آگے ان پر مزید وقت برباد کرنے کو ہم بھی تیا ر نہیں اب ۔ ان سب چور لیگ کے ساتھیوں کا ان کے لیڈروں سمیت مکمل بائیکاٹ کریں گے اور امید کرتے ہیں سب محب وطن پاکستانی بھی ایسا ہی کریں گے ۔ نہ ان کو نوکری دینی ہے ، نہ کاروبار کرنا ہے، نہ دوستی کرنی ہے نہ ہی ان کے کسی قسم کی تقریب میں دعوت دینی ہے ۔ تاکہ ان لوگوں کو شاید احساس ہو جائے کہ ان کی وجہ سے پاکستان کس بدحالی کا شکار ہے ۔

Public Sentiments

Leave a Comment