We are the largest independent & proactive PTI supporters community

Shah Mahmood Qureshi expected PTI candidate for CM Punjab

تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب چیف منسٹرشپ کا امیدوار پہلے چوہدری سرور کو لیا جا رہا تھا لیکن آج شاہ محمود قریشی نے حلقہ پی پی ایک سو باسٹھ سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں اور پنجاب چیف منسٹر کے امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں ۔ چوہدری سرور نے بھی شاہ صاحب کی پھرپور حمایت کی یے اور لاہور میں ان کے حلقے میں شاہ صاحب کی کیمپین چلانے کا اعلان کیا ہے.

چوہدری سرور کی خوشدلی سے شاہ محمود کی سپورٹ ایک مثبت قدم ہے اور ہم چوہدری سرور اور شاہ محمود کا لاہور میں خیر مقدم کرتے ہیں ۔

Leave a Comment