Help us spread the message of change - Share with your friends
تحریک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کے جلسوں میں خواتین کی بڑی تعداد بچوں سمیت شرکت کرتی ہیں۔ آج تک ہم نے ایسے مناظر کسی بھی سیاسی جلسے میں نہیں دیکھے جیسے کہ تحریک انصاف کے جلسوں میں نظر آتے ہیں۔ لیکن ن لیگ اور ان جیسی دیگر سیاسی جماعتیں یہ برداشت نہیں کر سکیں اور انھوں نے گھٹیا قسم کے الزامات ہماری خواتین پر لگائے تاکہ گھر بیٹھے لوگوں کو یہ تاثر دیا جا سکے کہ یہ خواتین صرف عمران خان کو دیکھنے اور موج مستی کرنے جلسوں میں آتی ہیں۔

گھٹیا لوگوں کی گھٹیا سوچ ہی ہو سکتی ہے اور اب اپنے جلسوں اور ریلیوں میں سٹیج ڈانسرز لا کر اپنے کارکنوں کا جوش بڑھانے میں مصروف ہیں۔ اور یاد رکھیں ماروی میمن کا یہ بیان کہ ن لیگ والے عورتوں کی شلواریں اُتارتے ہیں، ایسے ہی منظر آپ کو حمزہ شہباز کی ریلی میں نظر آئیں گے۔ بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اخلاقیات سے ن لیگ کا کوئی تعلق نہیں۔

Video of Shameful acts during Hamza Shahbaz Rally in Lahore

ARVE Error: id and provider shortcodes attributes are mandatory for old shortcodes. It is recommended to switch to new shortcodes that need only url

Help us spread the message of change - Share with your friends