https://youtu.be/8FR1ZSuE9Q0

Shireen Mazari Speech on Foreign Policy during Budget Session 2018

ن لیگ کو صرف ایک کام آتا ہے جس کا ان کو بہت ہی زیادہ وسیع تجربہ ہے وہ ہے دھوکہ دینا اور جھوٹ بولنا۔ یہی کام جب ن لیگ نے اسمبلی کے فلور پر کیا اور اپنی خارجہ پالیسی کو کامیاب قرار دیتے ہوے خرم دستگیر نے کہا کہ ن لیگ نے نا ممکن کام ممکن کردیے تو میڈیم شیریں مزاری صاحبہ نے اپنی تقریر میں ان کے جھوٹوں کی ایسی کی تیسی پھیر دی اور بتایا کہ کیسے مسلم لیگ نواز نے پاکستان کی خارجہ پالیسی تباہ کر دی ہے اور کیسے پاکستان کو سوائے ذلت اور دھوکے کے کچھ نہیں دیا ۔ شیریں مزاری صاحبہ جو کہ انٹرنیشنل افیرز پر کافی گہری نظر رکھتی ہیں، انہوں نے ایک ایک مسئلے پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ کیسے ن لیگ نے ممکن کاموں کو بھی نا ممکن کر دیا ہے۔