عمران خان کے وزیرا عظم بننے کے ثمرات نظر آنا شروع ہو گئے

جیسے ہی عمران خان نے الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام سے پہلا خطاب کیا اور پھر اس کے بعد پارلیمنٹ میں تقریر جہاں اللہ کی قسم کھا کر وعدہ کیا کہ پاکستان لوٹنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ، کسی قسم کا این آر او نہیں دیا جائے گا۔