azadimarch

Azadi March the final battle – Imran Khan Speech Highlights

کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ہم وہاں جا کہ صرف ایک جلسہ کر کے واپس آجائیں گے۔جو آپ سے پوچھے کہ آپ یہ احتجاج کیوں کر رہے ہیں، تو آپ ان سے یہ سوال پوچھیں کہ کونسا طریقہ ہے پاکستان میں انصاف لینے کا؟ چودہ کیا چیز ہے ؟ چودہ کیا صرف دھاندلی کے خلاف ہے؟ یہ ایک فیصلہ کن جنگ ہوگی

Go to Top