آجکل عثمان ڈار سوشل میڈیا میں شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی وجہ حال ہی ان کے ایک ٹاک شو کے دوران دیئا گیا بیان ہے

جس میں انہوں نے مولانہ فضل الرحمان کی مثال اُس پٹھان کے ساتھ دی جو پانچ سو کی چیز پچاس روپے میں فروخت کر جاتا ہے ۔ عثمان ڈار کہنا چا رہے تھے کہ جیسے یہ پٹھان جو پہلے اپنے سامان کی بہت زیادہ قیمت مانگتا ہے لیکن جب خریدار نہیں خریدتا تو اسی سامان کی بہت کم قیمت میں بیچ دیتا ہے۔ ڈار صاحب کوئی اور بہتر مثال بھی دے سکتے تھے کیونکہ ان کے اس بیان کے بعد جو کی کوئی بہت بڑی بات نہیں تھی لیکن میڈیا اور ن لیگ کے سیل نے اس کے اتنا اُچھالا کہ بہت سے پختون بھائیوں کو بھی یہ بات بری لگی اور پھر آپ سب جانتے ہیں کہ عمران خان کے وورکرز بھی اس سے کچھ زیادہ خوش نظر نہیں آئے۔

اس کے علاوہ ایک دوسرا معاملہ جس پر کافی تحریک انصاف کے کارکنوں اور پاکستانیوں نے شکایت کی ہے وہ پاکستان چین یوتھ ایکسچینج پروگرام ہے

جس کے تحت سو پاکسانی نوجوان چین کے خرچ پر چین جا رہے ہیں ۔ ان سو بندو کی سلیکشن کو لے کر کافی لوگوں نے سوالات اُٹھائے ہیں کہ کس طریقہ کار کے مطابق یہ لوگ سلیکٹ ہوئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی کو اس پروگرام کی کان و کان خبر نہ تھی اور یہ لوگ خفیہ طریقے سے سلیکٹ کیئے گئے ہیں۔

عمران خان کے منشور کے مطابق ان تمام معاملات کو شفاف بنانا چاہئے اور صرف اور صرف میرٹ پر فیصلے ہونے چاہیئں تبھی پاکستان ترقی کر سکتا ہے۔

Usman Dar leading PM Imran Khan’s Youth Initiatives are under fire on social media these days.

People are reacting to his racist comments towards Pashtoon in a talk show where he relates Fazl-ur-Rehman’s demands to a Pashtoon seller who would first ask for a price of Rs. 500 and later sell it for Rs. 50 – PMLN leader Hina Butt was on the show where Dar made these comments and she was quick to note them down and later PMLN media teams highlighted this on the social media to trend #ShameOnUsmanDar for many hours.

Secondly, he is also being criticized for secretly selecting 100 young Pakistanis to go to China under the Youth Exchange Program.

People are tweeting they were never informed of any such program. They are doubting these are selected not on merit and it’s against the PTI manifesto to bring transparency in government affairs. Usman Dar in his video message states that the names were forward by provincial governments to him but still that does not clarify the process behind selecting these people. We suggest the government should announce the list of these 100 people and what was the criteria in selecting them.

Start Discussing

avatar
  Subscribe  
Notify of