Help us spread the message of change - Share with your friends

ٖگوجرانوالہ فوجیوں کو لے جانے والی ٹرین پل ٹوٹنے سے نہر میں جا گری۔ فوجی اپنے بھائیوں کی بچاتے بچاتے جام شہادت نوش کرتے رہے۔ حادثے میں لفٹیننٹ کرنل عامر سمیت بارہ افراد شہید ہوگئے۔ ابھی کچھ ہی دن پہلے پاکستان ریلوے میں اربوں روپے کی کرپشن کی خبریں اخباروں کی زینت بنیں۔ آج کے دلخراش واقعے کہ ذمہ داری ریلوے وزیر خواجہ سعد رفیق پر عائید نہیں ہوتی تو اور کس پر ہوتی ہے؟ کیا ان سیاستدانوں کا فرض صرف کرپشن کرنا اور اپنی جیبیں بھرنا ہے؟ یہ پلوں کی مرمت کس نے کرنی ہے؟

 

Whole Family of Col Amir Died in Gujranwala Train Accident

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Lt Sallahudin of 107 Engrs Bn, Shaheed in today’s train incident #Gujranwala

 

 

 

 

Help us spread the message of change - Share with your friends